Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | VANADITE R Noun Report Error! | وانڈیم کے تیزاب کا نمک ۔ |
912 | VANADIUM R
Report Error! | ونیاڈئیم ۔ گہرے خاکستری رنگ کی عبوری دھات ۔ بہت سخت اور لوچدار ہوتی ہے ۔ اس کی بڑی کچ دھاتوں میں پٹیر و نائٹ شامل ہیں ۔ جوہری عدد ۲۳ اور جوہری وزن ۹۴۲ . ۵۰ ہے ۔ |
913 | vanadium R Phrase Report Error! | وینڈیم : ایک عنصر بہت سخت سفید دھات ۔ |
914 | VANADIUM R Noun Report Error! | ایک نقرنی سفید دھاتی عنصر جو بعض فولادوں میں سختی اور لچک بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
915 | VANALLY R Adverb Report Error! | ضمیر فروشانہ طریقے سے ۔ |