Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | VANDER WAAL\'S FORCES R
Report Error! | وانڈ روال قوتیں ۔ یہ کمزور داخلی بین السالماتی (انٹر مالیکیول) قوتیں ایک سالمے مالیکیول کی نیو کلی اور دوسرے کے الیکٹرانز کے درمیان کشش رکھتے ہیں ۔ یہ محدود اثر قوتیں ہیں اور یہ ایک ایٹم کے اندر الیکٹرانز کی حرکت سے پیدا ہوتی ہیں ۔ اس قسم کی قوتیں اس وقت اہم ہوتی ہیں جب مالیکیولز باہم بہت قریب ہوں ۔ |
942 | VANDER WAAL\'S RADIUS R
Report Error! | وانڈ روال نصف قطر ۔ ایک ٹھوس مرکب کے دو ایٹموں کے نیوکلی کے درمیان آدھا فاصلہ جو کیمیائی طور پر متصل نہ ہوں ۔ یہ نظریہ اشرف گیسوں پر لاگو ہوتا ہے ۔ |
943 | VANDYKE R Adjective Report Error! | فلیمی مصور سر انتھونی ونڈانیک کے اسلوب سے مُتعلق ۔ |
944 | VANDYKE R Noun Report Error! | وان ڈائیک کی بنائی ہوئی تصویر ۔ |
945 | VANDYKE R Adjective Report Error! | وان ڈائیک یا اس کی تصویروں سے متعلق ۔ |