Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | VACUUM R Verb Report Error! | خالی کرنا ۔ خلا پیدا کرنا ۔ |
167 | VACUUM R Noun Report Error! | خالی جگہ ۔ خلا ۔ ہوا سے خالی جگہ ۔ |
168 | VACUUM R Noun, Verb Report Error! | خلا ۔ فِضا یا جگہ جِس میں مُطلق مادّہ نہ ہو ۔ جگہ یا ظرف جِسے پمپ وغیرہ کے ذریعے ہوا سے بالکل یا جُزوی طور پر خالی کر دیا گیا ہو ۔ |
169 | VACUUM R Noun Report Error! | خلا ، وہ جگہ جو مادے سے مطلقاً خالی ہو ، وہ ظرف یا مکان جس سے ہوا کش کے ذریعے ہوا نکال لی گئی ہو ۔ |
170 | VACUUM R Adjective Report Error! | خلائی ، خلا سے متعلق ، خلا پیدا کرنے والا ۔ |