Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | VACCINE R Adjective Report Error! | گائے کا ۔ چیچک کی دوا کا ۔ |
92 | vaccine R Phrase Report Error! | جدرین ، ویکسین : وائرس یا دوسرے خوردبینی جسیموں سے تیار کرکے انسانی جسم میں داخل کی جاتی ہے تاکہ اینٹی باڈیز بن جائیں اور جسم میں بیماری کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہوجائے ، اسے ایڈجینز نے سب سے پہلے معلوم کیا تھا ۔ |
93 | VACCINE R Noun Report Error! | وائرَس یا دُوسری خُرد جِسمیوں سے تیار کَردہ جو اِنسانی جِسَم میں داخَل کی جاتی ہے تاکہ بیماریوں کے خَلَاف مُدافعت پَیدا ہو سَکے |
94 | VACCINE R
Report Error! | گائے کے ٹیکے کے متعلق ۔ |
95 | VACCINE R Noun Report Error! | ویکسین ، ٹیکا دینے کا مادہ ۔ جدرین ، مصل چیچک ۔ |