Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | VARNISH R Verb Report Error! | روغن پھیرنا ، روغن کرنا ، وارنش کرنا ۔ |
1417 | VARNISH R Verb Report Error! | چمکیلا کرنا ۔ |
1418 | VARNISH R Noun Report Error! | لکڑی اور دھات وغیرہ پر لگانے کے لیے رال ۔ سیال مادے میں گھول کر تیار کیا جانے والا روغن ۔ |
1419 | VARNISH R Noun, Verb Report Error! | رنگ روغن ۔ چمک دمک ۔ ملمع ۔ ٹیپ ٹاپ ۔ وارنش ۔ |
1420 | VARNISH GUM R Noun Report Error! | قدرتی یا مصنوعی رال جو وارنش بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔ |