Sr. | English Words | Urdu Words |
1631 | VASOPRESSIN R Noun Report Error! | ہائیپو تھیلامَس میں بَننے والا |
1632 | VASOPRESSION R Noun Report Error! | اس کی تشکیل ھائیپوتھے لے مس میں ہوتی ہے ۔ یہ پٹھوں سے گزر کر پیچوٹری غدود کے عقبی لوب میں جا پہنچتا ہے ھائپو تھیلے مس دماغ کے سامنے کے حصے کا تیسرا جوف ہے ۔ |
1633 | VASOPRESSOR R Adjective Report Error! | تنش خون افزائندہ ، خون کے دباو کو بڑھانے والا ۔ |
1634 | VASOPRESSOR R Noun Report Error! | قابض شرائین ، شریانی عضلات کو بھینچنے والا ۔ |
1635 | VASOPRESSOR R Noun Report Error! | تنش خُون افزائندہ ۔ شریانی عُضلات کو بھینچ کر فِشار خُون بڑھانے والی غدودی رطُوبت ۔ |