Sr. | English Words | Urdu Words |
1476 | VAS DEFERENS R Noun Report Error! | وہ نالی جو نُطفے کو اِخراج کے لیے خصّیے سے قضیب میں مُنتقِل کرتی ہے ۔ قنات برندہ ۔ |
1477 | vas deferens R Phrase Report Error! | حبل المنی ، ناقل دعا ، ناقل قنات : خصیے کی اخراجی نالی ۔ ان کی تعداد دو ہوتی ہے ۔ ہر نالی قریباً دو فٹ طویل ہوتی ہے ۔ خصیوں میں منی پیدا ہو کر ان نالیوں کے ذریعہ کیتہ المنی میں جاکر جمع ہوجاتی ہے ۔ |
1478 | VAS DEFERNS R Adjective Report Error! | خصیے کی چھوٹی سی نالی جس کی راہ منی خارج ہوتی ہے ۔ |
1479 | VAS/VASI/VASO R
Report Error! | جزوترکیبی بمعنی ، رگ ، عرق ، قنات ۔ |
1480 | VASA R Noun Report Error! | (نباتیات) عرق ، رگیں ۔ |