Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 | VARIOLE R Noun Report Error! | چیچک کے آبلے کا باقی رہ جانے والا نِشان ۔ چَٹّھا ۔ چنی دار چٹان کے گول ٹُکڑے ۔ |
1367 | VARIOLIFORM R Adjective Report Error! | جدری نما ، چیچک سے مشابہ ۔ |
1368 | VARIOLITE R Adjective Report Error! | (ارضیات) چتی دار چٹان ،جس میں دوسری قسم کی چٹان کی سفید سفید چتیاں ہوں ۔ |
1369 | VARIOLITE R Noun Report Error! | چَنی دار چَٹّان ۔ کوئی اَصَل آتشی چَٹّان جِس میں ہلکے رنگ کے گول گول گڑھے ہوں ۔ |
1370 | VARIOLITIC R Adjective Report Error! | چتی دار چٹان کا ۔ |