Sr. | English Words | Urdu Words |
1536 | VASCULOSA TUNICA R Noun Report Error! | وہ پرت جس میں کثیر مقدار میں خون کی نالیاں موجود ہوں |
1537 | VASCULOSE R Noun Report Error! | (نباتیات) عرقی مادہ ۔ |
1538 | VASCULOTOXIC R Adjective Report Error! | کوئی مواد جو رگوں میں ضرر رساں تبدیلی کا باعث بنے ۔ |
1539 | VASCULUM R Noun Report Error! | (نباتیات) سبوہ ، صراحیہ ، (ٹین کا ) ڈباّ جس میں نباتیات کا مطالعہ کرنے والے نمونے جمع کرتے ہیں ، نمونہ دان ۔ |
1540 | VASCULUM R Noun Report Error! | نِبات دان ۔ پودوں کے جمع کیے ہوۓ نمونے رکھنے کے لیے ماہِر نِباتیات کا ڈبہ ۔ |