Sr. | English Words | Urdu Words |
921 | VANDA R Adjective Report Error! | مشرقی نِصف کُرے کے حاری علاقوں میں پایا جانے والا اِسی نام و نسل کا کوئی سا برنباتی تعلیبہ ۔ |
922 | VANDA R Noun Report Error! | (نباتیات) ایشیا کے گرم خطوں میں پائی جانے والا طفلی ثعلبیہ کی ایک جنس ۔ |
923 | VANDAL R Noun Report Error! | اس جرمنی نسل کا فرد جِس نے چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی میں فرانس پر حملہ کیا ۔ |
924 | VANDAL R Adjective Report Error! | وحشی ، سنگدل ، خانہ بدوش ، وہ قوم جس نے فرانس ، روم ، اور شمالی افریقہ کو تاراج کیا اور گرحاوُ کو ڈھا دیا ۔ |
925 | VANDAL R
Report Error! | وحشی ، جاہل ۔ |