Sr. | English Words | Urdu Words |
456 | VALENCE ELECTRON R Noun Report Error! | گرفتی برقیہ ۔ وہ الیکٹرون جو ایٹم کے سب سے بیرونی خول میں ہو یا ہوں اور کیمیائی بندکی تشکیل میں حِصّہ لیں ۔ |
457 | valence electrons R Phrase Report Error! | ویلنس الیکڑون ، گرفتی برقیہ : ایٹم کا بیرونی الکیٹرون جو ویلس بانڈ بننے میں حصہ لیتا ہے ۔ |
458 | VALENCIA COOKTAIL R Noun Report Error! | خوبانی کی شراب اور نارنگی کے رس کا مرکب مشروب ۔ |
459 | VALENCIA/VALENTIA R Noun Report Error! | ہسپانیہ کا صوبہ بلنسیہ ۔ اور سوت یا ریشم ملا ہوا کپڑا ۔ |
460 | VALENCIA/VALENTIA R Adjective Report Error! | بلنسیہ کا یا وہاں سے متعلق ۔ |