Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | VEDA R Noun Report Error! | وید ۔ مُقدس ہندو تحریروں کا مُکمل مجموعہ ، جو چار الگ الگ حِصّوں پر مُنقسم ہے ۔ رگ وید ۔ |
52 | VEDAIC R Adjective Report Error! | ویدی ، ویدکا یا اس سے متعلق ۔ |
53 | VEDAISM R Noun Report Error! | ویدی عقیدوں اور اصولوں کا نظام ۔ |
54 | VEDAISM R Noun Report Error! | ویدی اصُول ۔ ویدی فلسَفہ ۔ |
55 | VEDALIA R Noun Report Error! | ایک سیاہ چتی دار بھنورا ۔ جِس کا اصل وطن آسٹریلیا ہے اور جو پودوں کو چوسنے والے کیڑوں پر قابو پانے کے لیے کِتنے ہی دوسروں مُلکوں میں در آمد کیا جا چُکا ہے ۔ |