Sr. | English Words | Urdu Words |
1271 | Verily by your life they were utterly confused in their (lustful) drunkenness[Q 15-72] R Holy Quranic Report Error! | (اے محمد) تمہاری جان کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھے |
1272 | Verily Elias is one of the apostles[Q 37-123] R Holy Quranic Report Error! | اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے |
1273 | Verily for those who deny Our signs and turn away in haughtiness from them, the gates of heaven shall not be opened, nor will they enter Paradise, not till the camel passes through the needle´s eye. That is how We requite the transgressors[Q 7-40] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان سے سرتابی کی۔ ان کے لیے نہ آسمان کے دروازے کھولے جائیں گے اور نہ وہ بہشت میں داخل ہوں گے۔ یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں سے نہ نکل جائے اور گنہگاروں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں |
1274 | Verily God has cursed the infidels, and prepared a blazing fire for them[Q 33-64] R Holy Quranic Report Error! | بےشک خدا نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لئے (جہنم کی) آگ تیار کر رکھی ہے |
1275 | Verily God has enjoined justice, the doing of good, and the giving of gifts to your relatives; and forbidden indecency, impropriety and oppression. He warns you so that you may remember[Q 16-90] R Holy Quranic Report Error! | خدا تم کو انصاف اور احسان کرنے اور رشتہ داروں کو (خرچ سے مدد) دینے کا حکم دیتا ہے۔ اور بےحیائی اور نامعقول کاموں سے اور سرکشی سے منع کرتا ہے (اور) تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم یاد رکھو |