Sr. | English Words | Urdu Words |
1471 | VERNACULARLY R Adverb Report Error! | دیسی زبان کے محاورے کے مطابق ، دیسی زبان میں ۔ |
1472 | VERNADSKITE R Noun Report Error! | ایک معدنی شے جو تانبے کے اساسی اَبدار سلفیٹ سے بنتا ہے ۔ |
1473 | VERNAIN R Noun Report Error! | ساگون ، گل شاہ پسند |
1474 | VERNAL R Adjective Report Error! | موسم بہار کا ۔ موسم میں ہونے والا ۔ مقامی زبان ۔ |
1475 | VERNAL R Adjective Report Error! | بہاری ۔ موسمی ۔ شبابی ۔ ربیعی ۔ موسم بہار کا ۔ |