Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | VEGETABLE PROTEIN R Noun Report Error! | نباتی غزا |
152 | VEGETABLE RENNET R Noun Report Error! | کاکنج ، اکری ، پنیر بند ، حبول ، خام زیرہ |
153 | VEGETABLE SILK R Noun Report Error! | بناسپتی ریشم ۔ بعض پودوں کا ریشمی ریشہ جو عام طور پَر تکیے اور رضائیاں بھرنے کے کام آتا ہے ۔ |
154 | VEGETABLE SOUL R Noun Report Error! | روح نباتی ( جس کی خصوصیت صرف نشوو نما ہے ) ۔ |
155 | VEGETABLE SPAGHETTI R Noun Report Error! | بناسپتی اسپاگیٹی ۔ ایک طرح کا گھیا جِس کا گودا ولایتی سویوں سے مِلتا جُلتا ہے ۔ |