Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | VELCRO R Noun Report Error! | جابذ کپڑا ۔ ہُک دار کپڑے کا تِجارتی نام جو دُوسرے کپڑے سے مُنسلِک کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے اور جِسے گھنڈیوں کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
312 | VELD R Noun Report Error! | گھاس کا میدان ۔ کھلی زمین جِس میں گھاس ، جھاڑیاں ، جڑی بُوٹیاں ہوں اور درخت بہت کم اُگتے ہوں ۔ |
313 | VELD CORNET R Noun Report Error! | field cornet دیکھو ۔ |
314 | VELD GRASS R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کی ایک گھاس ۔ |
315 | VELD PIG R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا بڑے سر والا سور ۔ |