Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | VECTOR R Noun Report Error! | حَامَل مَرض ۔ مَرض لے کَر جانے والا |
27 | VECTOR R Noun Report Error! | ویکٹر ۔ ریاضی اور طبعیات میں ایک متغیر جس میں فاصلہ اور سمت دونوں شامل ہوتے ہیں ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک ایسی لائن جو ایک خاص سمت میں ایک ابتدائی نقطے سے اختتامی نقطے کی طرف کھینچی جاتی ہے ۔ |
28 | VECTOR R Verb Report Error! | (ہوائی جہاز یا میزائل کی) ریڈیو کے ذریعہ رہنمائی کرنا ۔ |
29 | vector R Phrase Report Error! | ویکٹر ، سمتیہ : کوئی طبعی مقدار جسے بیان کرنے کے لیے سمت درکار ہوتی ہے تاکہ اس کی مکمل طور پر تعریف کی جا سکے مثلاً ولاسٹی ۔ |
30 | VECTOR R Noun Report Error! | ایک فرضی خط جس کا طیول اور جس کی سمت معیّن ہو ۔ جراثیم جو مرض کو پھیلاتے ہیں ۔ |