Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | VEGETALIZE R Verb Report Error! | جنینی خلیوں سے نموی خاصیت ظاہر کر انا ۔ |
177 | VEGETARIAN R Noun Report Error! | نبات خور ۔ کٹر چینی فرقے کارکن ۔ |
178 | VEGETARIAN R Adjective Report Error! | (جانور ) نبات خور ۔ نباتی صرف سبزیوں کا ۔ |
179 | VEGETARIAN R Noun Report Error! | سبزی خور ۔ وہ شخص جو اِخلاقی یا غذائی اسباب سے گوشت یا مچھلی سے پرہیز کرتا ہے اور اِس کی بِجاۓ صرف سبزیوں ، غلے ، پھل اور مُغزیات پر بسر کرتا ہے ۔ |
180 | VEGETARIAN R Adjective Report Error! | سبزی خور ۔ |