Sr. | English Words | Urdu Words |
971 | VENTURI R Noun Report Error! | آکسیجن ماسک میں انجکشن کرنے کا مخصوص طریقہ ۔ |
972 | VENTURI R Noun Report Error! | بہاوٴ کی شرح ناپنے یا سیّال کھینچنے کے لیے دو بڑے حِصّوں کے درمیان تنگ نلکی کا چھوٹا سا ٹُکڑا ۔ |
973 | VENTURI TUBE R Noun Report Error! | بہاوٴ پیما ۔ سیال مادے کا بَہاوٴ ناپنے کا آلہ جِس کی نلکی بیچ میں سے پِچکی اور کِناروں پر کُھلی ہوتی ہے ۔ |
974 | venturi tube R Phrase Report Error! | ونٹوری : سیال کے بہاﺅ کی شرح کی پیمائش کے لیے ایک آلہ ۔ |
975 | venturi tube R Phrase Report Error! | ونٹوری نلی : سیال کے بہاﺅ کی شرح کی پیمائش کے لیے ایک آلہ ۔ |