Sr. | English Words | Urdu Words |
2046 | VESTAL R Noun Report Error! | وستا کے نام کی کنواری ، ان عورتوں میں سے ایک جو عمر بھر دوشیزہ رہنے کا عہد کرتی تھیں اور اس اَگ کی حفاظت کرتی تھیں جو اس دیوی کی قربان گاہ پر پر وقت جلتی رہتی تھیں ، پاک دامن عورت ، عفیفہ ، نن ، راہبہ ۔ |
2047 | VESTAL R
Report Error! | پاکدامن عورت ، عفیفہ ۔ |
2048 | VESTAL VIRGIN R Noun Report Error! | وستانی کنواری ۔ راہِبہ ۔ عفیفہ ۔ وستا کے نام کی اِن چار اچھوتی کنواریوں میں سے کوئی ایک جِن کی تعداد بعد میں چھ ہوگئی تھی ۔ |
2049 | VESTAL VIRGIN R Noun Report Error! | ان بچاریوں میں سے ایک جو ورم میں وستا کے مندر میں مقدس اَگ کی نگرانی کرتی ہے ۔ |
2050 | VESTED R Adjective Report Error! | وابستہ مفاد وابستہ غرض وہ جن کی مالی سیاسی یا سماجی حیثیت کا انحصار مروجہ نظاموں یا اداروں کی مسلسل بقا پر ہوتا ہے ۔ |