Sr. | English Words | Urdu Words |
1546 | VERRUCOUS R Adjective Report Error! | ثولول نُما ۔ ثولول جیسا ۔ |
1547 | VERRUGA R Noun Report Error! | پیرو کی ایک مختص الملک بیماری جس میں بخار کے ساتھ جلد پر مسے نکل اَتے ہیں ، مسوں کی بیماری ۔ |
1548 | VERS DE SOCIETE R Noun Report Error! | تفریحی شاعری ۔ |
1549 | VERS DE SOCIETE R Noun Report Error! | ہلکی پُھلکی مزاحیہ نظم جِس میں رائج الوقت رسُوم اور خامیوں کو طنز و مزاح کے پیرائے میں بیان کیا جاتا ہے ۔ |
1550 | VERS LIBRE R Noun Report Error! | اَزاد نظم (جس میں ملی جلی بحریں ہوں یا عروض کے قواعد کی پابندی نہ کی جائے) ۔ |