Sr. | English Words | Urdu Words |
1281 | Verily God will admit those who believe and do the right into gardens with streams of water running by. But the unbelievers revel and carouse and subsist like beasts, and Hell will be their residence[Q 47-12] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو خدا بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل فرمائے گا۔ اور جو کافر ہیں وہ فائدے اٹھاتے ہیں اور (اس طرح) کھاتے ہیں جیسے حیوان کھاتے ہیں۔ اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے |
1282 | verily i have left amongst you that which will never lead you astray, the book of allah, which if you hold fast you shall never go astray R Phrase Report Error! | بلاشبہ میں نےتمہارےدرمیان ایسی چیزچھوڑی ہےجوتمہیں کبھی گمراہ نہیں ہونےدےگی،وہ اللہ کی کتاب ہےجس کوتم مضبوطی سےتھامےرہےتوتم کبھی گمراہ نہ ہوگے |
1283 | Verily I have lefty amongst you that which will never lead you astray the book of Allah which if you hold fast you shell never go astray. R Phrase Report Error! | یقینن مہینے تمہارے درمیان وہ چیز جو کبھی بھی تمہں گمراہ نہیں ہونے دے گی چھوڑے جا رہا ہوں وہ ہے کتاب الله اگر تم اس پر قائم رہے تو تم کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ |
1284 | Verily in the sight of Allah the most honoured amongst you is the one who is most God-fearing. R Phrase Report Error! | بلا شبہ تم میں سے الله کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والا وہ شخص ہے جو سب سے زیادہ الله سے ڈرنے والا ہے۔ |
1285 | Verily in their accounts is a lesson for men of wisdom. This is not a fictitious tale, but a verification of earlier Books, and a clear exposition of everything, and a guidance and grace for those who believe[Q 12-111] R Holy Quranic Report Error! | ان کے قصے میں عقلمندوں کے لیے عبرت ہے۔ یہ (قرآن) ایسی بات نہیں ہے جو (اپنے دل سے) بنائی گئی ہو بلکہ جو (کتابیں) اس سے پہلے نازل ہوئی ہیں ان کی تصدیق (کرنے والا) ہے اور مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے |