Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | VERMIGRODE R Adjective Report Error! | کیڑوں کی طرح چلنے والا ، رینگنے والا ، کرم چال ۔ |
1417 | VERMILION R Noun, Adjective Report Error! | تیز سرخ رنگ ۔ شنگرفی ۔ |
1418 | VERMILION R Noun Report Error! | شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔ |
1419 | VERMILION R Noun Report Error! | شنگرف ، سیندور ، شنگرف سے مشابہ کوئی مٹی ۔ |
1420 | VERMILION R Adjective Report Error! | شنگرفی رنگ کا ، قرمزی ۔ |