Sr. | English Words | Urdu Words |
1591 | VERSESMITH R Noun Report Error! | تُک بند ، نظم گو ، قافیہ پیما ۔ |
1592 | VERSET R Noun Report Error! | مناجات کا چھوٹا سا بند جسے پادری اور حاضرین باری باری گاتے ہیں ۔ |
1593 | VERSET R Noun Report Error! | طرح بندی ۔ ارگن ارغنوں کے لیے کوئی تمہیدی یا درمیانی وقفے میں بجایا جانے والا ٹُکڑا ۔ |
1594 | VERSICLE R Noun Report Error! | مناجات کا ایک چھوٹا ٹکڑا جس کو پادری اور حاضرین بار بار گاتے ہیں ۔ |
1595 | VERSICLE R Noun Report Error! | ایک چھوٹی سی نظم ، چھوٹا سا بند ۔ کلیسائی دعا کی ایک چھوٹی سی عبارت جو پہلے کوئی پادری پڑھتا ہے ۔ |