Sr. | English Words | Urdu Words |
1506 | VERNIER ROCKET R Noun Report Error! | تطبیقی راکِٹ ۔ ایک امدادی راکٹ جِس کے ذریعے سمت اور رفتار میں تصحیح و مُطابقت پیدا کی جاتی ہے ۔ |
1507 | VERNIS MARTIN R Noun Report Error! | طلائی سفوف کے ساتھ بنایا ہوا سبز وارنش جس سے فرنیچر وغیرہ رنگتے ہیں ۔ |
1508 | VERNIX CASEOSA R Adjective Report Error! | جنین کا پردہ ۔ |
1509 | VERNIX CASEOSA R Adjective Report Error! | ایک چربی ملا مادہ جس نے جنین کو پیدائش کے وقت ڈھانپ رکھا ہوتا ہے ۔ |
1510 | VERNIX CASEOSA R Noun Report Error! | پَردَہ جَنَین ۔ چَربیلا مَادَّہ جو پَیدائش کے وَقت بَچّے کی جِلد کو ڈھانپتا ہے |