Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | VEGETABLE WAX R Noun Report Error! | نَباتی موم ۔ بہت سے پودوں ، جیسے مومی کھجُور سے حاصِل ہونے والا موم جیسا مادہ ۔ |
162 | VEGETABLE WAX R Noun Report Error! | موم یا موم جیسا مادہ جو پودوں سے نکلتا ہے ۔ |
163 | VEGETABLE WEEVIL R Noun Report Error! | ترکاریوں میں لگنے والا ایک قسم کا کیڑا ۔ |
164 | VEGETABLES R Noun Report Error! | سبزیاں ۔ ترکاریاں ۔ کھانے کی سبز اشیاٴ ۔ جیسے آلو ۔ گوبھی ۔ پالک ۔ سرسوں کا ساگ ۔گول بینگن ۔ لمبے بینگن ۔ پودینہ ۔ سلاد ۔ مولی ۔ گاجر ۔ شلجم ۔کالی توری ۔ کریلا ۔ بھنڈی توری ۔ اروی ۔ بند گوبھی ۔ ٹماٹر ۔ ادرک ۔ لہسن ۔ پیاز ۔ سبز مرچ ۔ سبز دھنیا ۔ میتھی ۔ قلفے کا ساگ ۔ باتھُو ۔ کھیرا ۔ تَر ۔ سبز کیوڑیاں ۔ لوبیے کی پھلیاں ۔ رواں کی پھلیاں ۔ شملہ مرچ ۔ سبز چھولیا ۔ مُونگرے ۔ حلوہ کدّو ۔ ٹینڈے ۔ گھیا کدّو ۔ پیٹھا ۔ کچنار ۔ چقندر ۔ |
165 | vegetables are being loaded in the camel cart R Phrase Report Error! | سبزیاں اونٹ گاڑی پر لادی جا رہی ہیں |