Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | VECTOR FONT R Noun Report Error! | ویکٹر فانٹ ۔ ایک فانٹ جس میں کریکٹرز لائن سیگمنٹ کی ترتیب استعمال کرتے ہوئے بنائے جاتے ہیں ۔ |
37 | VECTOR GRAPHICS R Noun Report Error! | ویکٹر گرافکس ۔ ریاضی کی تفصل سے حاصل کی گئی تصاویر جو پوزیشن لمبائی اور سمت کا تعین کرتی ہیں ۔ |
38 | VECTOR PORDUCT/CROSS PRIDUCT R Noun Report Error! | حاصل ضرب سمتیات ۔ |
39 | vector potential, magnetic R Phrase Report Error! | تفصیل کے لیے magneic potential دیکھو ۔ |
40 | VECTOR PRODUCT R Noun Report Error! | حاصِل ضرب سمتیات ۔ کوئی سمتیہ جِس کا طول کوئی سے دو معینہ سمتیوں کی لمبائیوں کے مساوی ہو ۔ |