Sr. | English Words | Urdu Words |
616 | VENETIAN SOAP R Noun Report Error! | زیتوں کے تیل سے بنا صابون ۔ |
617 | VENETIAN SUMACH R Noun Report Error! | جنوبی یورپ کی ایک جھاڑی ۔ |
618 | VENETIAN WHITE R
Report Error! | جھلمل سفید ۔ بیریم سلفیٹ اور سفید سیسہ کے مساوی حصوں کا آمیزہ اسے رنگوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
619 | VENETIAN WINDOW R Noun Report Error! | وینسی دریچہ ۔ تین حِصّوں میں بٹی کھڑکی جِس کا مرکزی حِصّہ محرابی اور سب سے بُلند ہوتا ہے ۔ |
620 | VENETIANED R Adjective Report Error! | جھلملی دار ۔ |