Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | VENETIAN BLIND R Noun Report Error! | پردہ ۔ جھلملی ۔ کھڑکی پر لٹکایا جانے والا ایک پردہ جو لکڑی کی پتلی پتلی پٹیوں سے اِس طرح بنایا جاتا ہے ۔ |
607 | VENETIAN CARPET R Noun Report Error! | وینس کا قالین ( ایک طرح کا دھاری دار بناوٹ کا اونی قالین ) ۔ |
608 | VENETIAN CHALK R Noun Report Error! | ایک قسم کی کھریا مٹی جو کپڑے پر نشان لگانے کے کام آتی ہے ۔ |
609 | VENETIAN DOOR R Noun Report Error! | دروازہ جس کے دونوں طرف روشنی لگی رہتی ہے ۔ |
610 | VENETIAN GLASS R Noun Report Error! | وینسی شِیشہ ۔ نازُک ۔ پرتکلف ۔ اکثر رنگین شیشے کا بنا ہوا کانچ کا سامان ۔ |