Sr. | English Words | Urdu Words |
526 | APOLUNE R Noun Report Error! | وہ نُقطہ جہاں کوئی جُرم فلکی چاند کے مرکز سے بعید ترین فاصلے پر ہو ۔ |
527 | APOMECOMETRY R Noun Report Error! | اشیاء کے باہمی فاصلہ کی پیمائش علم و فن ۔ |
528 | APOMICT R Adjective Report Error! | ایپومیکٹ ۔ غیر زوجی ۔ پودے جو زواجیت کے بغیر پیدا ہوتے ہیں ۔ |
529 | APOMIXIS R Adjective Report Error! | ایپو مکسز ۔ بے زواجیت ۔ زرخیز بیضہ کی بجائے کسی اور خلیہ سے ایمبر یوکی نشو و نما ۔ زرخیزی کے بغیر بیجوں کا بننا ۔ |
530 | APOMORPHIA R Noun Report Error! | ایک کیمیاوی سفوف جو فوراً امتلا پیدا کرتا ہے ۔ مارفین نما ۔ |