Sr. | English Words | Urdu Words |
371 | APLANATIC LENS R Noun Report Error! | ایسا عدسہ جِس سے کھینچی جانے والی تصویر کے خطُوط اپنی اصلی شکل سے بدلے ہوۓ نہ ہوں ۔ |
372 | APLANATISM R Noun Report Error! | انحراف سے مبرّا ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ |
373 | APLANCNOCOELE R Noun Report Error! | جنین میں وہ حصہ جہاں سے سینہ کے اندرونی جوف بنتے ہیں |
374 | APLANOSPORE R Adjective Report Error! | ایپلانوسپور ۔ ساکن بذرہ ۔ غیر متحرک ہے جنس بذرہ جو متعدد الجی اور فنگی میں پایا جاتا ہے ۔ |
375 | APLASIA R Greek Report Error! | فِطری ذَبول ۔ کِسی بافت کی نامُکَمَّل تَکمیل ۔ نَشوونُما کی غَیر موجُودگی |