Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | APOLITICAL R Adjective Report Error! | غير سِياسی ۔ سِياسَت سے نَفُور ۔ سِياسَت سے کوئی تَعلُق نَہ رَکھنے والا ۔ |
492 | APOLLINARIAN R Adjective Report Error! | اپولو کے لیے مقدس یا اپولو کے اعزاز میں ۔ |
493 | APOLLO R Noun Report Error! | اپالُو ۔ سُورَج ديوتا ۔ ايک خَلائی جَہاز جو تين آدمِيوں کو چاند پَر لے جانے کے لِيے تَيّار کِيا گَيا تھا ۔ |
494 | APOLLONIAN R Adjective Report Error! | يُونانی ديوتا اپالُو سے مُتعلِق ۔ کِردار ميں مَتوازَن ۔ ہَم آہَنگ ۔ |
495 | APOLLONICON R Noun Report Error! | بڑی قوت کا ایک باجا جس کی نمائش پہلے پہل ۱۸۱۵ ء میں ہوئی تھی ۔ |