Sr. | English Words | Urdu Words |
1561 | aprotinin R Phrase Report Error! | ایپروٹینن : بو وین پھیپھڑوں کے نسیج کا مرتکزست ۔ بیل کے پھیپھڑوں سے حاصل کردہ جو ہر پتے کے درد میں مفید ۔ |
1562 | APROTININ R Noun Report Error! | گائے کے پھیپھڑوں کے بافتوں کا عرق جو لبلبے کی سوزش اور لبلبے کی جراحی میں حفظ ماتقدم کے طور پر مفید ہے ۔ |
1563 | APSE R Noun Report Error! | محرابی طاق ۔ تاج ۔ جھَروکا ۔ |
1564 | APSE LINE R Noun Report Error! | محور اوج ۔ وہ خط جو کِسی حفیض سیارے کے مدار میں مرکز سے قریب ترین اور بعید ترین نُقطوں کو مِلاۓ ۔ |
1565 | APSELAPHESIA R Adjective Report Error! | لمس ابتری ۔ لمسی حس کی غیرتنظیمی حالت ۔ |