Sr. | English Words | Urdu Words |
936 | APPENDIX R Latin Report Error! | ضمیمہ ۔ زائدہ اعوار ۔ چھوٹی آنت جو کہ آدمی میں تَکلیف کا باعث بَنتی ہے ۔ سیگَم کا کیڑا نُما زائدہ جِس کی موٹائی پینسِل کی جِتنی ہوتی ہے اور لَمبائی ۵۰۔۸ تا ۱۵۲۔۴ مِلی میٹر ہوتی ہے ۔ یہ ظاہری طور پر بے فائدہ ہے ۔ زائدَہ ۔لاحَقَّہ ۔ ساتھ لَگی ہُوئی ۔ اِضافَہ شُدَہ چيز ۔ |
937 | APPENDIX VERMIFORM VERMICULAR R Noun Report Error! | معلقہ دودیہ ، زائدہ اعوریہ ، اپنڈکس |
938 | APPENDOTOME R Noun Report Error! | زائدہ تراش |
939 | APPER CEPTION R Verb Report Error! | اپیرسیپشن ذہن میں موجود خیالات پر مزید نئے خیالات کا آنا ۔ |
940 | APPERCEIVE R Verb Report Error! | ادراک کَرنا ۔ (نَفسِيات) ادراک کا شَعُور رَکھنا ۔ سَمَجھنا ۔ |