Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | APOSTROPHIC R Adjective Report Error! | صفت خطابی سے متعلق ۔ حذفی ۔ مناداتی ۔ |
672 | APOSTROPHIZE R Verb Report Error! | جوشیلے انداز میں خطاب کرنا ۔ جذبے سے خطاب کرنا ۔ زور و شور سے خطاب کرنا ۔ |
673 | APOSTROPHIZED R Adjective Report Error! | تخاطب کیا ہوا ۔ حذف کیا ہوا ۔ |
674 | APOSTUME R Noun Report Error! | دنبل ۔ دمل ۔ پھوڑا ۔ جسم میں پیپ کا پڑ جانا ۔ |
675 | APOTACTITE R Noun Report Error! | عیسائیوں کا ایک ابتدائی فرقہ جس نے یوروشلم کے ابتدائی کلیسا کی تقلید میں اپنی تمام املاک کو ترک کر دیا تھا ۔ |