Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | APACE R Adverb Report Error! | جلدی سے ۔ تیزی سے ۔ |
7 | APACE R Adverb Report Error! | فَورا ۔ تيز قَدمی سے ۔ سُرعت کے ساتھ ۔ جَلدی سے ۔ |
8 | APACHE R Noun Report Error! | اپاچی ۔ ایک بلامعاوضہ اوپن سورس ایچ ٹی ٹی پی سرور جسے ۱۹۹۵ میں اپاچی گروپ نے نیشنل سنٹر فارسُپر کمپیوٹنگ ایپلیکیشن ، جسے پہلے ایچ ٹی ٹی پی ڈی کہتے تھے ۔ کسی ایکسٹنشن اور ترقی یافتہ شکل کی صورت میں متعارف کروایا ۔ اپاچی یونیکس طرز این ٹی اور دوسرے آپریٹنگ سسٹمز پر بھی چلائی جا سکتی ہے ۔ |
9 | APACHE R Noun Report Error! | شُمالی امريکا کے ايک قَبيلے کا نام ۔ کُوچَہ گَرد اوباش ۔ انجام ناشَناس ۔ غُنڈا ۔ |
10 | APACHYIDAE R Adjective Report Error! | اپاچیڈا ۔ حشرۃ الاذن ۔ کن گجر یا گجیا کا خاندان ان کا جسم چپٹا ۔ دوہرا تناسل اور درانتی کی شکل کے کلتبین ہوتے ہیں ۔ |