Sr. | English Words | Urdu Words |
486 | APOJOVE R Noun Report Error! | مشتری کے ایک قمر کے مدار کا وہ نقطہ جہاں وہ مشتری سے دور ترین رہتا ہے ۔ |
487 | APOLAR R Adjective Report Error! | جس میں بیضاوی عضو کے محور کے سرے نہ ہوں جیسا کہ بعض اعصابی خلیوں میں ہوتا ہے ۔ |
488 | APOLAUSTIC R Adjective Report Error! | نفس پرست ۔ شہوت پرست ۔ عیاش ۔ |
489 | APOLEGAMIC R Noun Report Error! | منتخب الزوج |
490 | APOLIPOPROTEIN R Noun Report Error! | ایسی پروٹین جس میں چربی کے چار عامل گروہ سی ، بی ، اے ، اور ،ای ، موجود ہوتے ہیں |