Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | APPLE EXTENDED KEYBOARD R Noun Report Error! | ایپل ایکسٹینڈڈ کِی بورڈ ۔ ۱۰۵ کیز والا کِی بورڈ جو مکنٹوش ایس ای ۔ مکنٹوش ۱۱ اور مکلنٹووش پر کام کرتا ہے ۔ |
1012 | APPLE GREEN R Noun Report Error! | سیب جیسا سبز ۔ |
1013 | apple grow on tree R Phrase Report Error! | سیب درختوں پر لگتے ہیں ۔ |
1014 | APPLE JOHN R Noun Report Error! | جان سیب ۔ ایک قسم کا سیب جس کے بارے میں مشہور ہے کہ دو سال تک رہتا ہے اور رکھنے کے بعد زیادہ جھریاں پڑنے پر مزیدار ہو جاتا ہے ۔ |
1015 | APPLE KEY R Noun Report Error! | ایپل کیِ ۔ ایپل کی بورڈز پر موجود ایک کی جس پر ایپل کا لوگو اور آﺅٹ لائن بناہوتا ہے ۔ |