Sr. | English Words | Urdu Words |
1106 | APPLICATION DEVELOPMENT ENVIRONMENT R Noun Report Error! | ایپلیکیشن ڈویلپمینٹ انوائرنمنٹ ۔ پروگرام رکھنے کی ایسی جگہ جسے سافٹ ویئر ڈویلپرز استعمال کرتے ہیں ۔ |
1107 | APPLICATION DEVELOPMENT LANGUAGE R Noun Report Error! | ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ لنگوئج ۔ ایک کمپیوٹر لنگوئج جس کی مدد سے کمپیوٹر کی دوسری ایپلیکیشنز بنائی جائیں ۔ |
1108 | APPLICATION DEVELOPMENT SYSTEM R Noun Report Error! | ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ سسٹم ۔ ایک ایپلیکیشن کی ڈویلپمنٹ کے لیے ڈیزائن کی گئی ایک پروگرامنگ انوائر نمنٹ جس میں اکثر و بیشتر روزمرہ استعمال میں آنے والے عام سافٹ ویئرز کی لائبریری بھی شامل ہوتی ہے جسے ڈویلپڈ پروگرامز میں استعمال کے لیے رکھا جاتا ہے مثال کے طور پر اس میں ٹیکسٹ ایڈیٹر ، کمپائلر اور لنکز شامل ہیں ۔ |
1109 | APPLICATION FEE R
Report Error! | فیس درخواست ۔ اجرت درخواست ۔ |
1110 | APPLICATION FOR AMENDMENT R
Report Error! | درخواست برائے ترمیم ۔ |