Sr. | English Words | Urdu Words |
1126 | APPLICATIONHEAP R
Report Error! | ایپلیکیشن ہیپ ریم کا ایک بلاک جسے ایک ایپلیکیشن اپنے کوڈ ریسور سز ریکا رڈز ڈا کیومنٹ ڈیٹا اور دوسری معلومات ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے ۔ |
1127 | APPLICATIONLAYER R
Report Error! | ایپلیکیشن لیئر اوپن سسٹمز انٹر کنکشن اوایس آئی ریفرنس ماڈل کی معیار کے بلند ترین لیئر ۔ |
1128 | APPLICATIONSHORTCUT KEY R
Report Error! | ایپلیکیشن شارٹ کٹ کی ایک کی یامختلف کیز کا مجمو عہ جسے پریس کرنے پر ایک ایپلیکیشن میں فوری طور پرایسا کوئی عمل سرانجام ہوگا جس کے لیے عام حالات میں صارف کے کئی ایکشنزدرکار ہوتے ہیں ۔ |
1129 | APPLICATIVE ASPECT R Noun Report Error! | اطلاقی کیفیت ۔ |
1130 | APPLICATIVE, APPLICATORY R Adjective Report Error! | اطلاقِياتی ۔ قابِلِ اطلاق ہونے سے مُتعلِق ۔ |