Sr. | English Words | Urdu Words |
361 | APJOHNITE R Noun Report Error! | ایک معدنی شے ۔ مینگنیز کی پھٹکری ۔ |
362 | APL R Noun Report Error! | اے پی ایل ۔ اے پروگرامنگ لینگوئج کا مخفف ۔ ایک ہائی لیول پروگرامنگ لینگوئج جسے ۱۹۶۸ میں سائنسی اور ریاضی کی ایپلیکیشنز میں استعمال کے لیے متعارف کروایا گیا ۔ |
363 | APLA NATIC LENS R Adjective Report Error! | اپلانیٹک لینز عدسہ جو ایسی تصویر بیش کرتا ہے جس میں لکیریں ایک نامکمل گولائی کے باعث اپنی اصلی حالت پر ہی رہتی ہیں رک سفیریکل ابریشن ۔ |
364 | APLACENTAL R Adjective Report Error! | بے مَشيمَہ ۔ ميمَل جانوَر جيسے کنگرُو يا بَری بَحری چھَچھُوندَر ۔ |
365 | APLACENTAL R Adjective Report Error! | اپلیسنٹل ۔ بے مشیمہ ۔ مشیمہ ۔ آنول کے بغیر ۔ |