Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | APEX ROOT R Noun Report Error! | نوک بن (دندان) |
152 | APEXED R Adjective Report Error! | نوکیلا ۔ |
153 | APGAR SCORE R Noun Report Error! | امریکن ڈاکٹر ورجینیا ایپگر کا اختیار کردہ طریقہ کار جس کی مدد سے نو زائیدہ بچے کی حالت کا تجزیہ کیا جاتا ہے ۔ |
154 | APGAR SCORE R
Report Error! | اپگار سکور ۔ نئے پَیدا ہونے والے بَچّے کا اندازہ لَگانے کے لیے مُستَعمَل ۔ اِس کی شَکَل ، رَنگَت ۔ دِل کی دھَڑکَن کی شَرَح اور تَنَفُّس وَغَیرہ |
155 | APGEEAW J R Noun Report Error! | ا وج ۔بلند تر ین مقا م ۔ منتہا ۔ |