Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | APLACOPHORA R Adjective Report Error! | ایپلا کوفورا ۔ پیٹ کے کیڑوں جسے بحری حیوانات ۲۰ سے ۳۰ ملی میٹر لمبے ۔ ان کا خول موٹا اور کلسی دار سیپی نما ہوتا ہے ۔ پاوں ناقص اور نا مکمل نظر آتے ہیں ۔ |
367 | APLANAT R Noun Report Error! | شفاف کی ہوئی سطح جِس سے روشنی مُنعکس یا مُنعطف ہو کر مُنحرف نہ ہو ۔ |
368 | APLANATIC R Adjective Report Error! | (بَصَرِيات) بے کَروی ضَلالَت ۔ نَقص رُبا ۔ |
369 | APLANATIC R Noun Report Error! | بے کر ضلا لت۔ |
370 | aplanatic describing a lens or mirror that has no spherical aberration or coma R Phrase Report Error! | بے کر ضلالت ، ایک منعکس یا منعطف کرنے والی سطح جو کسی شے کا عکس پیدا کرتی ہے جس میں اس زاویے کا دخل نہ ہو جس پر شعاعیں سطح پر گر رہی ہوں ۔ |