Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | APERTURE R Noun Report Error! | روزن ۔ شگاف ۔ عدسے کے اُس دائرے کی جِسامت جِس میں سے روشنی گُزاری جاتی ہے ۔ |
127 | aperture an opening in an instrument throuh which light (or other electromagnetic radiation) may propagate R Phrase Report Error! | شگاف روزن ، سہوہ ، کسی کروی آئینے کے گول کنارے کے قطرے کو سہوہ یا شگاف کہتے ہیں ۔ |
128 | APERTURE ANGLE R Noun Report Error! | روزن زاویہ ۔ |
129 | APERTURE GRILL R Noun Report Error! | اپرچر گرل ۔ سی آڑ ٹی (کیتھورڈ رے ٹیوب ) کی ایک قسم ۔ یہ کمپیوٹرز مانیٹرز میں استعمال ہوتی ہے جن میں باریک اور کم فاصلے پر لگی عمودی تاریں انفرادی پکسلز کو تنہا رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
130 | APERTURE OF ANGLE R Noun Report Error! | زاویہ روزن |