Sr. | English Words | Urdu Words |
1591 | APTERYGOTA R Adjective Report Error! | ایٹیریگوٹا ۔ بے پر حشرات ۔ پروں کے بغیر جوڑ دار پاوں والے غیر حبلی حشرات کی ذیلی جماعت ان کے دس پاوں ہوتے ہیں ۔ ابتدائی زمانے کے حشرات جن کے پر نہیں ہوتے تھے ۔ |
1592 | APTERYX R Noun Report Error! | بے پَرا ۔ لَنڈورا پَرِندَہ ۔ بے دُم پَرِندَہ ۔ |
1593 | APTERYX R Adjective Report Error! | ایٹیریکس ۔ لنڈورا پرند ۔ کیوی ۔ بہت چھوٹا دوڑنے والا پرندہ بڑی اقسام ٹرکی جتنی بڑی ہوتی ہے ۔ رنگ سرخی مائل بھورا ہوتا ہے ۔ پر ناقص اور دم نہیں ہوتی ۔ |
1594 | APTIN PROPRIETARY R Noun Report Error! | الپر ینولول کا تجارتی نام ۔ |
1595 | APTITUDE R Adjective Report Error! | رَغبَت ۔ صَلاحیَت ۔ جِسمانی یا ذہنی کام کَرنے کی قُدرَتی اہلیت |