Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | APERIODIC R Noun Report Error! | غیر دوری ۔ مثلاً کِسی آلے کی سوئی کا مُختَلِف اطراف میں حرکت کیے بغیر ایک نِشان پر ٹھہر جانا ۔ |
112 | APERISTALSIS R Greek, L. Quod Vide Report Error! | عدَم حَرکَت ویرانی ۔ آنت میں پیر سٹالٹَک حَرکَت کی غَیر موجُودگی |
113 | APERITIF R Noun Report Error! | الکحَلی شَراب کی کوئی قِسم ۔ |
114 | APERITIVE R Adjective Report Error! | ملین ۔ قبض کشا ۔ جلاب ۔ جلاب آور ۔ |
115 | APERT R Adjective Report Error! | عیاں ۔ نمایاں ۔ ظاہر ۔ واضح ۔ |