Sr. | English Words | Urdu Words |
481 | APOGEOTROPISM R Noun Report Error! | زمین گریزی ۔ پتوں وغیرہ کا زمین سے الگ ہو کر رہنے کا رحجان یا میلان ۔ |
482 | APOGRAPH R Noun Report Error! | کِسی مَسُودے کی نَقَل يا باز نُوشت ۔ نَقَل ۔ |
483 | APOHRODITE R Noun Report Error! | افروڈائٹ ۔ رَتی ۔ کام ديوی ۔ يُونان کی حُسن و مُحَبَّت کی ديوی ۔ |
484 | APOICRIDAE R Adjective Report Error! | ایپوئیک ریڈا ۔ حدبہ حشرات ۔ دو پروں والی مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان گاڑھے روئیں دار حشرات ۔ ان کا منہ چبھنے یا کھبنے والا نہیں ہوتا ۔ دو گدی پایا سخت بالوں جیسا حشرہ حدبہ ۔ |
485 | APOIMORPHIDAE R Adjective Report Error! | نبقہ حشرات ۔ نبقہ نما حشرات کا خاندان ۔ ان کے پر ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ صرف آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں یہ حشرات پائے جاتے ہیں ۔ |