Sr. | English Words | Urdu Words |
436 | APOCRINE R Greek Report Error! | بَدَر غَدَہ ۔ تَرمیم شُدَہ پَسینے کی غَدُود ۔ جِسمانی بُو کی ذِمّہ دار غَدُود |
437 | APOCRINE GLAND R Noun Report Error! | بلوغت کے بعد پسینہ میں جنسی بو شامل کرنے والا غدود یہ خوشبو سونگھتے ہوئے کتے اور بکرے عموما نظر آتے ہیں |
438 | APOCRISIRY R Noun Report Error! | پوپ کا سفیر ۔ وہ شخص جو جواب لینے اور دینے کے لیے مقرر کیا جاۓ ۔ |
439 | APOCRITA R Adjective Report Error! | ایپو کریٹا ۔ ایپو کرائٹٹا ۔ غشائی پردار حشرات کا طبقہ سینے اور پیٹ کے درمیان بھنچا ہوا جوڑ ان کی شناحت ہے ۔ پچھلا حصہ نوکیلا اورڈنگ پر مشتمل ہوتا ہے مثلا شہد کی مکھیاں اور بھڑیں ۔ |
440 | APOCRUSTIC R Adjective Report Error! | داروۓ قبض کشا ۔ قبض کشا دوا ۔ |