Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | APOSTLE SPOON R Noun Report Error! | رسولی چمچہ ۔ چاندی کے قدیم طرز کے چمچے جن کے دستوں کے آخر میں پیشواوٴں کی تصویریں بنی ہوں ۔ |
652 | APOSTLES, CREED R Noun Report Error! | رَوايتی عِيسوی مَذہَب جو اصلاً بارَہ حَوارِيوں سے مَنسُوب ہے ۔ حَواری مَسلَک ۔ |
653 | APOSTLESHIP R Noun Report Error! | رَسالَت ۔ پيغامبَری ۔ نَبُوَت ۔ |
654 | APOSTOLATE R
Report Error! | حواری ۔ |
655 | APOSTOLATE R Noun Report Error! | رَسالَت ۔ حَواری کی عظمَت ۔ اُس کا مِشَن يا عظمَت ۔ |