Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | APO NEUROTIC R Adjective Report Error! | صَفاقی ۔ عصبياتی ۔ |
412 | APO PEMPTIC R Adjective Report Error! | الوِداعی ۔ رُخصَت کَرنے سے مُتعلِق ۔ |
413 | APO PHASIS R Noun Report Error! | (عِلمِ بَيان) انارَہ ۔ کِسی بات پَر اِظہارِ خَيال کَرنے سے اِنکار کَرتے ہُوئے اِشارے کِنايے ميں اُسے کہہ بھی جانا ۔ |
414 | APO PHYSIS R Noun Report Error! | (تَشريحُ الاعضا) آماسَہ ۔ گُومَڑ ۔ گُومڑا ۔ کوئی اُبھار ۔ ہَڈی کا آگے کو بڑھا ہُوا حِصَّہ ۔ |
415 | APO PLEXY R Noun Report Error! | (امراضِيات) مِرگی ۔ سَکتَہ ۔ اِس کا باعِث دِماغ ميں شَريانِ خُون کا پھَٹ جانا ہوتا ہے ۔ |